Description
سلام و علیکم
میرے پاس کمالیہ کا مشہور کھدر ہے
کوئی ایسے میل اور فیمیل ہیں جو میرے ساتھ کھدر کا کاروبار کرنا چاہتے ہیں ؟
1) کھدر کا کپڑا میرا ہو گا
2) ہول سیل ریٹ کے علاوہ جو بھی پرافٹ ہو گا وہ %50 ہو گا
3) میرے پاس جینٹس کپرا ہے چاہے کوئی ایک سوٹ لے یا دو یا پھر 10, 20 ہوں ہر ایک سوٹ میں الگ الگ پرافٹ دیا جائے گا جو اون لائن سے کسٹمر لائے گا
4) جو کوئی بھی اون لائن میرے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے وہ میرے واٹس اپ پہ کرے میرا واٹس اپ نمبر ہے